مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
265. ما قالوا في اللعان: كيف (هو)
لعان کی کیا کیفیت ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19586 ترقیم الشثری: -- 20380
٢٠٣٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ايوب قال: قلت لسعيد ابن جبير: كيف اللعان؟ قال: خذ ما في القرآن: اشهد بالله، اشهد بالله.
حضرت ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ لعان کا کیا طریقہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ قرآن مجید میں مذکور لعان کے الفاظ کو اللہ کی قسم کے ساتھ ادا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20380، ترقيم محمد عوامة 19586)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20380 in Urdu