🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. ما ذكر (من) الرخصة (في) الطلاق
طلاق دینے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19596 ترقیم الشثری: -- 20392
٢٠٣٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع (عن) (١) إسرائيل عن جابر (عن مجاهد) (٢) قال: لم يكن النبى يطلق، إنما كان (يعتزل) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (قال أخبرنا)، وفي [أ، ب]: (قال حدثنا).
(٢) في [جـ]: (عن أبي جعفر).
(٣) في [أ، هـ]: (يعزل).
(٤) مرسل ضعيف؛ مجاهد تابعي، وجابر ضعيف.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طلاق نہیں دی تھی۔ آپ نے محض عزلت اختیار فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20392، ترقيم محمد عوامة 19596)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20392 in Urdu