مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
271. ما ذكر (من) الرخصة (في) الطلاق
طلاق دینے کی اجازت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 19597 ترقیم الشثری: -- 20393
٢٠٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (وكيع قال: حدثنا) (١) هشام عن ابيه عن عمر انه تزوج امراة من بني (مخزوم) (٢) عاقرا (فطلقها) (٣) ثم قال: ما آتى النساء على لذة، (فلولا) (٤) الولد ما اردتهن (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (مخروم).
(٣) في [س]: (فطلق).
(٤) في [أ، ك]: (لولا)، وفي [ب، جـ]: (ولولا).
(٥) منقطع؛ عروة لا يروي عن عمر.
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بنو مخزوم کی ایک بانجھ عورت سے شادی کی پھر اسے طلاق دے دی۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں عورتوں سے لذت کے حصول کے لئے ہم بستری نہیں کرتا اگر اولاد نہ ہوتی تو میں عورتوں کے پاس نہ پھٹکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20393، ترقيم محمد عوامة 19597)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20393 in Urdu