مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من قال: خذ لرأسك ماء جديدا
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینا چاہیے
ترقیم عوامۃ: 204 ترقیم الشثری: -- 204
٢٠٤ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن شعبة عن قتادة قال: سالته فقال: كان علي بن ابي طالب ياخذ لراسه ماء (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [د] وزيادة في [أ] (وسألت حمادًا فقال: يأخذ لرأسه ماء).
(٢) منقطع، قتادة لم يسمع من علي.
حدثنا حدثنا ابو داود الطيالسي، عن شعبة، عن قتادة، قال: سالته فقال: كان علي بن ابي طالب " ياخذ لراسه ماء"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ اور حضرت حماد سے سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینے کے بارے میں پوچھا تو دونوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 204، ترقيم محمد عوامة 204)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 204 in Urdu