مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
274. ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾
قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 19608 ترقیم الشثری: -- 20404
٢٠٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا (بشير) (١) بن (سلمان) (٢) عن عكرمة عن ابن عباس قال: إني احب (٣) (ان) (٤) اتزين للمراة كما احب ان ⦗٥٠٦⦘ (تتزين) (٥) لي المراة؛ لان الله (تعالى) (٦) يقول: ﴿ولهن مثل الذي عليهن بالمعروف وللرجال عليهن درجة﴾ (و) (٧) ما [احب ان (استنطف) (٨) حقي عليها؛ لان الله تعالى يقول: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾ [البقرة: ٢٢٨] (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (بشر).
(٢) في [أ، ب، س]: (سليمان).
(٣) في [ز، ط]: زيادة (إلى).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ب، س، ز، ط]: (تزين).
(٦) سقط من: [س].
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].
(٨) أي: استوفي، وفي [هـ]: (استنظف جميع)، وفي [خ]: (استطف).
(٩) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں عورت کے لیے خوبصورت بنوں جس طرح مجھے یہ بات پسند ہے کہ وہ میرے لئے خوبصورتی اختیار کرے۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کے لئے بھی وہ حقوق ہیں جو ان پر ذمہ داریاں ہیں۔ اور میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ میں اس سے اپنا حق پورا پورا لوں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ مردوں کا عورتوں پر ایک درجہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20404، ترقيم محمد عوامة 19608)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20404 in Urdu