مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
274. ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾
قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 19608 ترقیم الشثری: -- 20404
٢٠٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا (بشير) (١) بن (سلمان) (٢) عن عكرمة عن ابن عباس قال: إني احب (٣) (ان) (٤) اتزين للمراة كما احب ان ⦗٥٠٦⦘ (تتزين) (٥) لي المراة؛ لان الله (تعالى) (٦) يقول: ﴿ولهن مثل الذي عليهن بالمعروف وللرجال عليهن درجة﴾ (و) (٧) ما [احب ان (استنطف) (٨) حقي عليها؛ لان الله تعالى يقول: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾ [البقرة: ٢٢٨] (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (بشر).
(٢) في [أ، ب، س]: (سليمان).
(٣) في [ز، ط]: زيادة (إلى).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ب، س، ز، ط]: (تزين).
(٦) سقط من: [س].
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].
(٨) أي: استوفي، وفي [هـ]: (استنظف جميع)، وفي [خ]: (استطف).
(٩) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں عورت کے لیے خوبصورت بنوں جس طرح مجھے یہ بات پسند ہے کہ وہ میرے لئے خوبصورتی اختیار کرے۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کے لئے بھی وہ حقوق ہیں جو ان پر ذمہ داریاں ہیں۔ اور میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ میں اس سے اپنا حق پورا پورا لوں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ مردوں کا عورتوں پر ایک درجہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20404، ترقيم محمد عوامة 19608)
ترقیم عوامۃ: 19609 ترقیم الشثری: -- 20405
٢٠٤٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان عن زيد بن اسلم و ﴿وللرجال عليهن درجة﴾ قال: إمارة.
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلِلرِّجَالِ عَلَیْہِنَّ دَرَجَۃٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حکم چلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20405، ترقيم محمد عوامة 19609)
ترقیم عوامۃ: 19610 ترقیم الشثری: -- 20406
٢٠٤٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ازهر عن ابن عون عن محمد: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾، قال: لا اعلم إلا ان لهن مثل الذي عليهن، إذا (عرفن) (١) (تلك) (٢) الدرجة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عرض).
(٢) في [س، ط]: (ذاك).
حضرت محمد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادسوائے اس کے میں کچھ نہیں جانتا کہ جو عورتوں کے فرائض ہیں وہی مردوں کے بھی فرائض ہیں۔ جب وہ اس درجہ کو پہچان لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20406، ترقيم محمد عوامة 19610)
ترقیم عوامۃ: 19611 ترقیم الشثری: -- 20407
٢٠٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبيد الله عن إسرائيل عن السدي عن ابي مالك: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾، قال: يطلقها وليس لها من الامر شيء.
حضرت مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ وہ اس کو طلاق دے سکتا ہے لیکن عورت کے ہاتھ میں طلاق کا اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20407، ترقيم محمد عوامة 19611)
ترقیم عوامۃ: 19612 ترقیم الشثری: -- 20408
٢٠٤٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا شبابة عن ورقاء عن ابن ابي نجيح عن مجاهد: (﴿ (و) (١) للرجال عليهن درجة﴾ للرجال عليهن درجة) قال: فضل الله، ما فضله الله ⦗٥٠٧⦘ به عليها من الجهاد وفضل ميراثه على ميراثها (وكل) (٢) ما فضل به عليها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، ز، ط].
(٢) في [س]: (وفكل)، وفي [ط]: (فكل).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد اللہ کا فضل ہے جو اللہ تعالیٰ نے مرد کو جہاد، میراث اور دوسرے احکامات میں عطا کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20408، ترقيم محمد عوامة 19612)