مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
277. ما قالوا في السقط تنقضي به العدة؟
اگر نامکمل بچہ پیدا ہوجائے تو کیا عدت مکمل ہوجائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19621 ترقیم الشثری: -- 20419
٢٠٤١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن (اسقطت) (١) الحرة فقد انقضت عدتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت نے نامکمل بچے کو جنم دیا تو اس کی عدت مکمل ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20419، ترقيم محمد عوامة 19621)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20419 in Urdu