🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19649 ترقیم الشثری: -- 20450
٢٠٤٥٠ - حدثنا ابو بكر بن ابي (شيبة) (١) حدثنا ابو خالد (الاحمر) (٢) عن حجاج عن الحكم (عن مقسم) (٣) عن ابن عباس ان رسول الله ﷺ بعث إلى مؤتة، فاستعمل زيدا، فإن قتل (زيد) (٤) فجعفر (فإن) (٥) قتل (جعفر) (٦) فابن رواحة، قال: فتخلف ابن رواحة يجمع مع النبي ﷺ (فرآه) (٧) النبي فقال:"ما خلفك؟) (٨) " فقال: اجمع معك فقال:" (الغدوة) (٩) او روحة في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ليبسة)، وفي [س]: (المبيتة)، وفي [ك]: (سلمة).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٤) في [أ]: (زبد).
(٥) في [ك]: (وأن).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [أ]: (قراة).
(٨) في [س، ط]: (ما خلق).
(٩) في [أ، ب]: (غزوة).
(١٠) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (١٩٦٧)، وابنه (٢٣١٧)، والترمذي (١٦٤٩)، وأبو يعلى (٢٥٠٦)، والطبراني (١٢٠٨١)، والطيالسي (٢٦٩٩)، والبيهقي ٣/ ١٨٧، وعبد بن حميد (٦٥٤)، وابن أبي عاصم في الجهاد (٦٦).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی پاک 5 نے مؤتہ کی طرف ایک لشکر روانہ فرمایا اور ان پر حضرت زید رضی اللہ عنہ کو سپہ سالار مقرر کیا، آپ نے حکم دیا کہ اگر زید رضی اللہ عنہ شہید ہوجائیں تو جعفر رضی اللہ عنہ کو امیر بنا لیا جائے اگر جعفر بھی شہید ہوجائیں تو عبداللہ بن رواحہ کو امیر بنا لیا جائے۔ لشکر کی روانگی کے باوجود حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ حضور 5 کے ساتھ جمعہ پڑھنے کی غرض سے پیچھے رہ گئے، جب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا تو پوچھا کہ آپ پیچھے کیوں رہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ آپ کے ساتھ جمعہ پڑھنے کی غرض سے۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام لگانا دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20450، ترقيم محمد عوامة 19649)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20450 in Urdu