مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19650 ترقیم الشثری: -- 20451
٢٠٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع نا سفيان عن ابي حازم عن سهل بن سعد قال: قال رسول الله ﷺ:" (الغدوة) (١) او روحة في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لعدوة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٩٤)، ومسلم (١٨٨١).
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام کا لگا دینا، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20451، ترقيم محمد عوامة 19650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20451 in Urdu