🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19659 ترقیم الشثری: -- 20460
٢٠٤٦٠ - حدثنا ابو (معاوية) (١) عن (سهيل) (٢) بن ابي صالح عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:" (تضمن) (٣) الله لمن خرج في سبيله (لا يخرجه إلا) (٤) إيمان به وتصديق (لرسوله) (٥) ان يدخله الجنة او يرجعه إلى منزله نائلا من اجر او غنيمة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (معاذ).
(٢) في [جـ]: (سبيل)، وفي [س، ز، ط]: (سهل).
(٣) في [ط]: بياض.
(٤) سقط من: [أ، جـ، ك].
(٥) في [س]: (برسوله)؛ وفي [هـ]: (برسله).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٦)، ومسلم (١٨٧٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اس بات کی ضمانت دی ہے کہ جو شخص اللہ کے راستے میں اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہوئے اور اللہ کے رسول کی تصدیق کرتے ہوئے نکلا وہ یا تو اسے جنت میں داخل کرے گا یا اجر و غنیمت لے کر واپس لائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20460، ترقيم محمد عوامة 19659)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20460 in Urdu