🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19660 ترقیم الشثری: -- 20461
٢٠٤٦١ - حدثنا ابو معاوية عن (سهيل) (١) بن ابي صالح عن ابيه عن ابي هريرة قال: قالوا: يا رسول الله اخبرنا بعمل (يعدل) (٢) الجهاد في سبيل الله، قال رسول الله ﷺ:"لا تطيقونه"، قالوا: يا رسول الله، اخبرنا (فلعلنا ان نطيقه) (٣) قال: ⦗١٠⦘"مثل المجاهد في سبيل الله كمثل الصائم القائم (القانت) (٤) بآيات الله لا يفتر من صيام ولا صدقة حتى يرجع المجاهد إلى اهله" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (سهل).
(٢) في [س]: (بعد)، وفي [ط]: (يعد).
(٣) في [س]: (ولعثان نطيقه).
(٤) في [أ]: (السابت).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٨٧)، ومسلم (١٨٧٨).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! ہمیں ایسا عمل بتا دیجئے جو اللہ کے راستے میں جہاد کے برابر ہو؟ آپ نے فرمایا کہ تم اس کی طاقت نہیں رکھتے۔ لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول 5! آپ بتا دیجئے، شاید ہم اس کی طاقت رکھتے ہوں! حضور 5 نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مثال اس شخص کی سی ہے جو مجاہد کے واپس آنے تک روزہ رکھے اور اللہ کی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے راتوں کو قیام کرے وہ اس قیام و صیام میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20461، ترقيم محمد عوامة 19660)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20461 in Urdu