🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19662 ترقیم الشثری: -- 20463
٢٠٤٦٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن عمارة عن ابي زرعة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اعد الله لمن خرج في سبيله -لا يخرج إلا (لجهاد) (١) في سبيلي وإيمان بي وتصديق (برسولي) (٢) - فهو علي ضامن ان ادخله الجنة وان ارجعه إلى مسكنه الذي خرج منه نائلا ما نال من اجر او غنيمة" (٣) قال: والذي نفس محمد بيده! (لولا) (٤) ان اشق على المسلمين ما قعدت (خلاف) (٥) سرية تغزو في سبيل ⦗١١⦘ الله ابدا، ولكن لا اجد سعة (فاحملهم) (٦) ولا يجدون سعة فيتبعوني، ولا تطيب انفسهم فيتخلفون بعدي، والذي نفس محمد بيده لوددت (اني) (٧) (اغزو) (٨) في سبيل الله فاقتل، ثم اغزو فاقتل، (ثم اغزو فاقتل) (٩) " (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز]: (الجهاد).
(٢) في [ط، هـ]: (برسلي).
(٣) في [هـ]: زيادة (ثم).
(٤) في [س]: (مولا).
(٥) في [س، ط]: (خالف).
(٦) في [أ، ب، س]: (فاتبعهم).
(٧) في [هـ]: (أن).
(٨) في [أ]: (اغرو).
(٩) في [أ، ب، س]: سقط ما بين القوسين؛ وفي [هـ]: زيادة (ثم أغزو فأقتل).
(١٠) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٦)، ومسلم (١٨٧٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ اللہ نے اس شخص سے وعدہ کیا ہے جو میرے راستہ میں مجھ پر ایمان رکھتے ہوئے اور میرے رسول کی تصدیق کرتے ہوئے جہاد کے لیے نکلے کہ میں اسے اپنی ذمہ داری پر جنت میں داخل کروں گا یا اسے اس کے گھر اجر و غنیمت کے ساتھ واپس لوٹاؤں گا۔ یہ فرما کر حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد کی جان ہے! کہ اگر مجھے مسلمانوں پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کسی لشکر سے پیچھے نہ رہتا۔ لیکن چونکہ میرا یہاں رہنا ضروری ہوتا ہے اس لیے میں لوگوں کو روانہ کردیتا ہوں اور چونکہ ان کا جانا ضروری ہوتا ہے اس لیے وہ میری بات مان لیتے ہیں۔ ان کے دل اس بات پر خوش نہیں ہوتے کہ وہ مجھے پیچھے چھوڑ دیں۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد کی جان ہے! میری خواہش یہ ہے کہ میں اللہ کے راستے میں جہاد کروں پھر مجھے شہید کیا جائے، پھر جہاد کروں پھر مجھے شہید کیا جائے، پھر جہاد کروں اور پھر مجھے شہید کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20463، ترقيم محمد عوامة 19662)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20463 in Urdu