مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19661 ترقیم الشثری: -- 20462
٢٠٤٦٢ - حدثنا ابو معاوية عن يحيى بن سعيد عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لقد هممت ان لا اتخلف عن سرية تخرج في سبيل الله ولكن ليس عندي ما (احملهم) (١) ، (ولوددت) (٢) ان اقتل في سبيل الله ثم احيا ثم اقتل ثم احيا ثم اقتل (٣) " (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أجملهم).
(٢) في [س]: (ومودوت).
(٣) في [هـ]: زيادة (ثم أحيى ثم أقتل).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٧٦)، وأحمد (٩٤٨١)، وأصله عند البخاري (٣٦).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے راستے میں نکلنے والے کسی لشکر سے پیچھے نہ رہوں، لیکن لوگوں کو بھیجنے کے سوا میرے پاس کوئی چارہ کار نہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ کے راستے میں شہید کیا جائے، پھر زندہ کیا جائے، پھر شہید کیا جائے، پھر زندہ کیا جائے، پھر شہید کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20462، ترقيم محمد عوامة 19661)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20462 in Urdu