مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19671 ترقیم الشثری: -- 20472
٢٠٤٧٢ - حدثنا وكيع نا اسامة بن زيد عن (بعجة) (١) بن عبد الله الجهني عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"ياتي على الناس زمان يكون خير الناس (فيه) (٢) منزلة من اخذ بعنان فرسه في سبيل الله، كلما سمع (هيعة) (٣) استوى على متنه ثم يطلب الموت في (مظانه) (٤) ، ورجل في شعب من هذه (الشعاب) (٥) يقيم الصلاة ويؤتي الزكاة ويدع الناس إلا من خير" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (نعجه)، وفي [ط]: (بفحه).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ، ز، ع، ك]: (بهيعة).
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [س]: (أشعاب).
(٦) حسن؛ أسامة صدوق، أخرجه مسلم (١٨٨٩)، وأحمد (٩٧٢٣).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور 5 نے فرمایا کہ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اللہ کے نزدیک درجے کے اعتبار سے سب سے بہترین شخص وہ ہوگا جو اللہ کے راستے میں اپنے گھوڑے کی لگام پکڑ کر چل کھڑا ہو، جب بھی وہ کوئی خطرہ محسوس کرے تو لپک کر گھوڑے پر سوار ہوجائے۔ پھر موت کو موت کی جگہوں پر تلاش کرے۔ دوسرا وہ آدمی جو کسی گھاٹی میں چلا جائے وہاں نماز قائم کرے، زکوٰۃادا کرے اور لوگوں کو خیر کی خاطر چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20472، ترقيم محمد عوامة 19671)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20472 in Urdu