مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19672 ترقیم الشثری: -- 20473
٢٠٤٧٣ - حدثنا ابو اسامة عن زكريا بن ابي زائدة عن ابي إسحاق عن البراء قال: جاء رجل من بني (النبيت) (١) إلى النبي ﷺ فقال: اشهد ان لا إله إلا الله واشهد انك عبده ورسوله، ثم تقدم (فقاتل) (٢) حتى قتل، فقال النبي ﷺ:"عمل هذا يسيرا واجر كثيرا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الليث)، وفي [أ، ب، ط]: (البيت)، وفي [جـ]: (البنيت).
(٢) في [س]: (فقال).
(٣) صحيح؛ صرح أبو إسحاق بالسماع عند البخاري، أخرجه البخاري (٢٨٠٨)، ومسلم (١٩٠٠).
حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نبی پاک 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور آپ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اس کے بعد وہ آگے بڑھا، اس نے قتال کیا اور شہید ہوگیا۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اس نے عمل تو تھوڑا کیا لیکن اجر بہت سا کما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20473، ترقيم محمد عوامة 19672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20473 in Urdu