مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19678 ترقیم الشثری: -- 20479
٢٠٤٧٩ - حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن محمد بن إسحاق عن إسماعيل بن امية عن ابي الزبير عن ابن عباس زاد فيه ابن إدريس عن ابي الزبير عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"لما اصيب إخوانكم (٢) جعل الله ارواحهم في اجواف طير خضر، (ترد انهارها) (٣) وتاكل (من) (٤) ثمارها، وتسرح في الجنة حيث شاءت، (فلما) (٥) راوا (حسن) (٦) (مقيلهم) (٧) ومطعمهم ومشربهم". ⦗٢٠⦘ قالوا: يا ليت قومنا يعلمون (بما) (٨) صنع الله لنا، كي يرغبوا في الجهاد ولا (ينكلوا) (٩) عنه! فقال:"الله تعالى: فإني مخبر عنكم ومبلغ إخوانكم، ففرحوا واستبشروا بذلك، فذلك قوله تعالى: ﴿ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله (امواتا) (١٠) بل احياء عند ربهم يرزقون﴾ [آل عمران: ١٦٩] ، إلى قوله تعالى: ﴿وان الله لا يضيع اجر (المؤمنين) (١١) ﴾" (١٢) [آل عمران: ١٧١] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (محمد).
(٢) في [هـ]: زيادة (بأحد).
(٣) في [ط]: (برد أبهارها).
(٤) في [أ، ب، ط]: سقطت (من).
(٥) في [س]: سقطت.
(٦) في [س]: سقطت.
(٧) في [أ]: (مقتلهم).
(٨) في [هـ]: (ما).
(٩) في [ط، هـ]: (يتكلوا).
(١٠) في [أ، ب]: (أموات).
(١١) في [س]: (المحسنين).
(١٢) حسن؛ ابن إسحاق صدوق، وصرح ابن إسحاق بسماعه عند أحمد (٢٣٨٨)، وأخرجه أبو داود (٢٥٢٠)، وهناد في الزهد (١٥٥)، وابن أبي عاصم في الجهاد (١٩٤)، والطبري ٤/ ١٧٠، وابن هشام ٣/ ١٢٦، وأبو يعلى (٢٣٣١)، والحاكم ٢/ ٨٨، والبيهقي ٩/ ١٦٣، والواحدي في أسباب النزول (ص ٨٥)، وعبد بن حميد (٦٧٩)، وابن المبارك في الجهاد (٦٢)، وابن جرير في التفسير ٤/ ١٧٠.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تمہارے بھائی شہید ہوجاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی روحیں سبز پرندوں میں ڈال دیتا ہے۔ وہ جنت کی نہروں پر جاتے ہیں جنت کا پھل کھاتے ہیں اور جنت میں جہاں چاہتے ہیں سیر کرتے ہیں جہاں اپنے عمدہ ٹھکانے اور بہترین کھانے پینے کو دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ کاش ہماری قوم ان چیزوں کو جان لے جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے پیدا کی ہیں۔ تاکہ وہ بھی جہاد کا شوق رکھیں اور اس سے پیچھے نہ ہٹیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں تمہارے بھائیوں کو ان باتوں سے مطلع کردیتا ہوں۔ اور پھر وہ خوش ہوجاتے ہیں اور مسرت کا اظہار کرتے ہیں۔ اس سے مرا قرآن مجید کی یہ آیات ہیں۔ ترجمہ: جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے ان کو مرے ہوئے نہ سمجھنا، وہ مرے ہوئے نہیں ہیں بلکہ اللہ کے نزدیک زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے۔ جو کچھ اللہ نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ گئے اور شہید ہو کر ان میں شامل نہیں ہو سکے ان کی نسبت خوشیاں منا رہے ہیں کہ قیامت کے دن ان کو بھی نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے اور اللہ کے انعامات اور فضل سے خوش ہوا ہے اور اس سے کہ اللہ تعالیٰ مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔ (آل عمران: ١٦٩۔ ١٧١) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20479، ترقيم محمد عوامة 19678)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20479 in Urdu