مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19682 ترقیم الشثری: -- 20483
٢٠٤٨٣ - حدثنا وكيع (حدثنا سفيان) (١) عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إن الله ليضحك إلى رجلين يقتل احدهما الآخر كلاهما يدخل الجنة، يقاتل هذا في سبيل الله فيستشهد، ثم يتوب الله على قاتله فيسلم فيقاتل في سبيل الله فيستشهد" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، هـ]، وفي [ز]: (نا سفيان).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٨٢٦)، ومسلم (١٨٩٠).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ان دو آدمیوں پر ہنستا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرے اور وہ دونوں جنت میں جائیں گے۔ وہ اس طرح کہ ایک اللہ کے راستے قتال کرتا ہوا شہید ہوجاتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ دوسرے کو ہدایت دیتا ہے اور وہ اسلام قبول کر کے اللہ کے راستے میں لڑتا ہوا شہید ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20483، ترقيم محمد عوامة 19682)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20483 in Urdu