🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19683 ترقیم الشثری: -- 20484
٢٠٤٨٤ - حدثنا وكيع نا مغيرة بن زياد عن مكحول قال: (جاء) (١) رجل إلى النبي ﷺ فقال يا رسول الله! إن الناس قد غزوا، (وحبسني شيء) (٢) ، (فدلني) (٣) على عمل يلحقني بهم قال:"هل تستطيع قيام الليل؟" قال: اتكلف ذلك! (قال) (٤) :"هل تستطيع صيام النهار؟" قال: نعم! قال:"فإن إحياءك (ليلتك) (٥) ، وصيامك نهارك كنومة احدهم" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ]: (حسبي)، وفي [ب]: (وكبر شني).
(٣) في [س]: (قدلتي).
(٤) في [س]: سقطت.
(٥) في [س، ط]: (ليلة).
(٦) مرسل؛ مكحول تابعي.

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی پاک 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ لوگوں نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا اور میں کسی مجبوری کی وجہ سے رہ گیا، مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیجئے کہ میں ان کے برابر ہو جاؤں، حضور 5 نے اس سے پوچھا کہ کیا تم رات کو قیام کرنے کی طاقت رکھتے ہو؟ اس نے کہا: میں ایسا کرلوں گا۔ آپ نے دریافت فرمایا کہ کیا تم ہر دن کو روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہو؟ اس شخص نے کہا کہ جی ہاں! میں ایسا کرلوں گا، حضور 5 نے فرمایا کہ تمہارا رات کو قیام کرنا اور دن کو روزہ رکھنا ان کی نیند کے برابر نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20484، ترقيم محمد عوامة 19683)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20484 in Urdu