🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19685 ترقیم الشثری: -- 20486
٢٠٤٨٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن (الاوزاعي) (١) عن عثمان بن ابي (سودة) (٢) وتلا (هذه) (٣) الآية: ﴿ (و) (٤) والسابقون السابقون (١٠) اولئك المقربون﴾، قال: هم اولهم رواحا إلى المسجد واولهم خروجا في سبيل الله ﷿.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أوزاعي)
(٢) في [س]: (الأسود).
(٣) في [س]: (بذه).
(٤) في [أ، ب، س، ط]: زيادة (و).

حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن ابی سودہ رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ اس آیت کی تلاوت کی { وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ أُولَئِکَ الْمُقَرَّبُونَ } پھر فرمایا کہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو مسجد کی طرف سب سے پہلے جاتے ہیں اور اللہ کے راستے میں سب سے پہلے نکلتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20486، ترقيم محمد عوامة 19685)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20486 in Urdu