🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19684 ترقیم الشثری: -- 20485
٢٠٤٨٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن ثمامة بن عبد الله بن انس (عن انس) (١) قال: (اتيت) (٢) على ثابت بن قيس يوم اليمامة وهو (متحنط) (٣) فقلت: ⦗٢٣⦘ اي عم! الا ترى ما لقي الناس؟ فقال: الآن يا ابن اخي (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أتينا).
(٣) في [أ، س، ط]: (متحيط).
(٤) صحيح؛ ثمامة ثقة.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں جنگ یمامہ کے دن حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے پاس گیا۔ میں نے ان سے کہا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟ انہوں نے فرمایا: اے بھتیجے! اب پتہ چلا ہے، اب پتہ چلا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20485، ترقيم محمد عوامة 19684)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20485 in Urdu