🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19690 ترقیم الشثری: -- 20492
٢٠٤٩٢ - حدثنا عيسى (عن) (١) صفوان بن عمرو السكسكي عن عبد الرحمن ابن (جبير بن نفير) (٢) قال: لما اشتد (حزن) (٣) اصحاب النبي ﷺ على من اصيب مع زيد يوم مؤته، قال النبي ﷺ:"ليدركن المسيح من هذه الامة اقواما إنهم (لمثلكم) (٤) او (خير) (٥) (ثلاث مرات) ، ولن يخزي الله امة انا اولها، والمسيح آخرها" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [س]: (فقير).
(٣) في [س، هـ]: (خوف).
(٤) في [س]: (لمنكم).
(٥) في [ك]: (أخير).
(٦) مرسل؛ عبد الرحمن بن جبير ليس من الصحابة.

حضرت عبد الرحمن بن جبیر بن نفیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غزوہ مؤتہ میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کی شہادت پر جب صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا دکھ حد سے بڑھ گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ حضرت مسیح (علیہ السلام) کو اس امت کی کچھ ایسی قومیں پائیں گی جو تمہاری طرح ہیں یا تم سے بہترین (یہ بات آپ نے تین مرتبہ فرمائی) اللہ تعالیٰ اس امت کو ہر گزر بےیارومددگار نہیں چھوڑے گا جس کے شروع میں میں ہوں اور اس کے آخر میں حضرت مسیح (علیہ السلام) ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20492، ترقيم محمد عوامة 19690)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20492 in Urdu