🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19691 ترقیم الشثری: -- 20493
٢٠٤٩٣ - حدثنا وكيع نا مسعر عن ابي بكر بن حفص ان رسول الله ﷺ قرا يوم بدر: ﴿سابقوا إلى مغفرة من ربكم وجنة عرضها كعرض (السموات) (١) ﴾ [الحديد: ٢١] ، قال ⦗٢٦⦘ (مسعر) (٢) : اما التي (في) (٣) آل عمران واما التي في الحديد؟ فقال (رجل) (٤) إن (فتحتم) (٥) يا (رسول الله) (٦) ! فما (لمن) (٧) (لقي) (٨) هؤلاء فقاتل حتى (قتل) (٩) ؟ فقال:"الجنة"، (فقال) (١٠) : (١١) حسبي من الدنيا، و (في يده) (١٢) تمرات فالقاها ثم تقدم (فقتل) (١٣) (١٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وقد ذكر بأنها قراءة بعض الصحابة.
(٢) في [ف]: (مسعود).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من جميع النسخ ما عدا: [هـ].
(٥) في [س، ط]: (فسحم)، وفي [أ، ب]: (فسحتم).
(٦) في [أ، ب، س، ط]: (برسول اللَّه).
(٧) في [أ]: (لن).
(٨) في [ب]: (بقية).
(٩) سقط من: [س].
(١٠) في [س، ط، هـ]: (قال).
(١١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: زيادة (تحل)، وفي [ك]: (تحلى).
(١٢) في [س]: (وفر يده)، وفي [أ، ب]: (وفي يده).
(١٣) في [س]: (لقتل).
(١٤) مرسل.؛ أبو بكر بن حفص ليس صحابيًا.

حضرت ابوبکر بن حفص فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر میں { سابقوا إلَی مَغْفِرَۃٍ مِنْ رَبِّکُمْ وَجَنَّۃٍ عَرْضُہَا السَّمَاوَاتُ وَالأَرْضُ } ”یعنی اپنے رب کی مغفرت اور اس جنت کی طرف لپکو جس کی چوڑائی زمین و آسمان کے برابر ہے۔“ (حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ یا تو یہ سورة آل عمران کی آیت تھی یا سورة الحدید کی)۔ حضور 5 کا یہ فرمان سن کر ابن قسحم رضی اللہ عنہ نے کہا اے اللہ کے رسول! اس شخص کا کیا بدلہ ہے جو ان کافروں سے لڑے اور شہید ہوجائے، حضور 5 نے فرمایا کہ اس کا بدلہ جنت ہے۔ ابن قسحم رضی اللہ عنہ نے کہا کہ دنیا کے بدلے میں جنت میرے لیے کافی ہے۔ ان کے ہاتھ میں کچھ کھجوریں تھیں، انہوں نے کھجوریں پھینکیں، آگے بڑھے اور دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20493، ترقيم محمد عوامة 19691)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20493 in Urdu