🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19694 ترقیم الشثری: -- 20496
٢٠٤٩٦ - حدثنا محمد بن بشر نا مسعر عن علقمة بن مرثد قال: حدثني من سمع عمر بن عبد العزيز قال: مرت امراة (بابنها) (١) وزوجها قتيلين، فاتت النبي ﷺ فقالت: (انت) (٢) رسول الله وقد انزل الله (عليك الوحي) (٣) فإن كان (هذان) (٤) منافقين (لم نبكيهما) (٥) (ولم (ننعمهما) ) (٦) (٧) (عينا) (٨) ، وإن كانا غير منافقين ⦗٢٨⦘ قلنا فيهما ما نعلم، قال:" (اجل) (٩) لم يكونا منافقين، لقد (تلقيا) (١٠) بثمار الجنة، ولقد (تباشرت) (١١) بهما الملائكة"، قال: تقول (المراة) (١٢) : (الآن احق الا ابكيهما) (١٣) قال:"الا إنك معهما" (١٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بأبها).
(٢) في [أ، ب]: (يا).
(٣) في [س]: (عليه الرحى).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: (هذين).
(٥) في [ط]: (أبكيمها)، وفي [ز، ك]: (أبكهما)، وفي [هـ]: (أبكيهما).
(٦) في [أ، ب، ط]: (ولم تنعمها).
(٧) في [ز، ك]: (ولا تنعمها)، وفي [هـ]: (تنعهما).
(٨) في [هـ]: (عيناي).
(٩) في [س]: (أجلكم).
(١٠) في [س، ط]: (تلتا)، وفي [هـ]: (تليا).
(١١) في [أ، ب]: (تناشرت).
(١٢) في [أ، ب، س، هـ]: (الملائكة).
(١٣) في [جـ]: (الآن حق أن لا أبكهما)، وفي [ط]: (لأن أحق اكها)، وفي [س]: (إلا أن أحق بكما)، وفي [هـ]: (إلا أن ألحق بكما).
(١٤) مرسل مجهول؛ عمر ليس صحابيًا، والراوي عنه مبهم.

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک غزوہ میں ایک عورت کا بیٹا اور اس کا خاوند فوت ہوگیا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ تعالیٰ نے آپ پر وحی نازل کی۔ اگر یہ دونوں منافق تھے تو نہ ہم ان پر روئیں گے اور نہ ان کے بارے میں آنکھیں ٹھنڈی کریں گے۔ اگر یہ دونوں منافق نہیں تھے تو ہمیں ان کے بارے میں کچھ بتا دیجئے۔ حضور 5 نے فرمایا کہ وہ دونوں منافق نہیں تھے۔ انہیں جنت کے پھل پیش کیے گئے اور فرشتوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس عورت نے کہا کہ پھر تو ضروری ہے کہ میں نہ روؤں۔ حضور 5 نے فرمایا: کہ اور سنو! تم بھی ان کے ساتھ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20496، ترقيم محمد عوامة 19694)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20496 in Urdu