🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19693 ترقیم الشثری: -- 20495
٢٠٤٩٥ - حدثنا وكيع نا مسعر عن (سعد) (١) (بن) (٢) إبراهيم قال: مروا على رجل يوم القادسية وقد قطعت (يداه) (٣) ورجلاه وهو (يفحص) (٤) وهو يقول: ﴿مع الذين انعم الله عليهم من النبيين والصديقين والشهداء والصالحين وحسن اولئك رفيقا﴾ [النساء: ٦٩] ، فقال رجل: من انت يا عبد الله؟ قال: انا (امرؤ) (٥) من الانصار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [س]: (يدًا).
(٤) في [ط]: (يفحض).
(٥) في [س، هـ]: (امرء).

حضرت سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ میں لوگوں نے ایک ایسے شخص کو دیکھا جس کے ہاتھ اور پاؤں کٹے ہوئے تھے، وہ تڑپ رہا تھا اور یہ آیت پڑھ رہا تھا:: ”وہ انبیائ، صدیقین، شہداء اور صالحین میں سے ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے انعام کیا۔ یہ بہترین ساتھی ہیں۔“ ایک آدمی نے اس سے پوچھا تم کون ہو؟ اے اللہ کے بندے! اس نے کہا کہ میں ایک انصاری ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20495، ترقيم محمد عوامة 19693)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20495 in Urdu