🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19700 ترقیم الشثری: -- 20502
٢٠٥٠٢ - حدثنا ابو اسامة نا إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم قال: رايت رجلا يريد ان (يشري) (١) نفسه يوم اليرموك، (وامراته) (٢) تناشده، قال: ردوا هذه عني، فلو اعلم انه يصيبها الذي (اريد) (٣) ما (نفست) (٤) عليها، إني والله لئن استطعت (لا يمضي) (٥) (يوم) (٦) (يزول) (٧) هذا من مكانه، واشار بيده إلى جبل، فإن (غلبتم) (٨) على جسدي فخذوه، قال قيس: فمررنا عليه فرايته بعد ذلك (قتل) (٩) في (تلك) (١٠) المعركة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (يشتري).
(٢) في [س]: (وامرأ).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: (أصيب)، وفي [هـ]: (أصبت).
(٤) في [س]: (نفثت).
(٥) في [س، ز، ط، ك]: (لا تمضي)، وفي [أ، ب]: (يمضي)، وفي [هـ]: (لأمضي).
(٦) سقط من: [أ، ب، س، ط]، وفي [هـ]: (ولو).
(٧) في [ط]: (نزول)، وفي [أ، ب]: (تزول).
(٨) في [أ، ب، س]: (غلبتهم).
(٩) في [ط]: (قتبل)، وفي [أ، ب]: (قتيل)، وفي [جـ]: (قتيلًا).
(١٠) سقط من: [س].

حضرت قیس بن ابی حازم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ یرموک میں ایک آدمی خود کو موت کے لیے پیش کر رہا تھا اور اس کی بیوی اسے روک رہی تھی۔ اس شخص نے کہا اسے مجھ سے دور کردو۔ جو مقصد اس وقت میرے پیش نظر ہے اس میں ا س کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ پھر اس نے ایک پہاڑ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرا بس چلتا تو میں اسے ایک دن میں اس کی جگہ سے ہٹا دیتا۔ اگر تم میرا جسم حاصل کرسکو تو اسے دفنا دینا۔ حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بعد میں ہم نے دیکھا کہ وہ جو شخص اس جنگ کے شہداء میں پڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20502، ترقيم محمد عوامة 19700)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20502 in Urdu