مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19701 ترقیم الشثری: -- 20503
٢٠٥٠٣ - حدثنا ابو اسامة نا كهمس (بن الحسن) (١) عن ابي العلاء (عن ابن الاحمس) (٢) قال: قلت لابي ذر: حديث بلغني عنك عن نبي الله، قال: هات! إني لا (اخالني) (٣) (ان) (٤) (اكذب) (٥) على رسول الله ﷺ بعد إذ سمعته منه، قال: قلت: ذكرت:"ثلاثة يحبهم الله"، قال: سمعته وقلته!"اما (الذين يحب) (٦) الله، فرجل لقي فئة فانكشفت (فئته) (٧) ، فقاتل من ورائهم حتى يقتل او يفتح الله له، ورجل اسرى مع قوم حتى (يجيئون) (٨) (لارض) (٩) فنزلوا فقام يصلي حتى (ايقظهم) (١٠) (لرحيلهم) (١١) ، ورجل كان له جار سوء (فيصبر) (١٢) على اذاه" (١٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك]: زيادة (بن الأحمس)، وفي [ط]: (بن الأحسن)، وسقط من: [هـ].
(٣) في [س]: (اختالني)، وفي [جـ]: (إخالي).
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: سقطت.
(٥) في [س]: (الكذب).
(٦) في [س، ط، هـ]: (الذي يحبه).
(٧) في [س، هـ]: (فئة).
(٨) في [جـ]: (يحبوا)، وفي [ز]: (يحبون)، وفي المسند: (يحبوا أن يمسوا).
(٩) في [أ، س، ط، هـ]: (الأرض).
(١٠) في [س]: (تيقظهم).
(١١) في [أ، هـ]: (برحيلهم).
(١٢) في [جـ]: (فصبر).
(١٣) مجهول؛ لجهالة ابن الأحمس، أخرجه أحمد (٢١٣٤٠)، والترمذي (٢٥٦٨)، والنسائي ٣/ ٢٠٧، وابن حبان (٣٣٥٠)، وابن خزيمة (٢٤٥٦)، والحاكم ٢/ ٨٨، وعبد الرزاق (٢٠٢٨٢)، والبيهقي ٩/ ١٦٠، والبزار (٣٩٠٨)، وابن المبارك في الجهاد (٤٧)، وابن أبي عاصم في الجهاد (١٢٧)، وابن نصر في قيام الليل (٢٥٢)، والمزي ١٠/ ٨٢.
حضرت ابن احمس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ مجھے آپ کا بیان کردہ ایک ارشاد نبوی 5 پہنچا ہے۔ انہوں نے فرمایا: بیان کرو، میرے خیال میں، میں نے کبھی حضور 5 کی طرف کسی جھوٹی بات کو منسوب نہیں کیا۔ میں نے کہا کہ آپ نے بیان کیا ہے کہ تین آدمی ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اس بات کو سنا ہے اور بیان کیا ہے کہ جن تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے ان میں ایک تو وہ آدمی جو کسی جماعت سے قتال کرے، وہ جماعت غالب آنے لگے تو یہ پھر بھی ان سے لڑتا ہوا شہید ہوجائے یا اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے فتح عطا فرما دیں۔ دوسرا وہ آدمی جو رات کو لوگوں کے ساتھ سفر کرے، جب وہ سب تھک کر لیٹ جائیں تو یہ کھڑا ہو کر نماز پڑھے اور پھر لوگوں کو آگے بڑھنے کے لیے جگائے۔ تیسرا وہ آدمی جس کا پڑوسی کوئی برا شخص ہو اور وہ اس کی تکالیف پر صبر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20503، ترقيم محمد عوامة 19701)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20503 in Urdu