مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19703 ترقیم الشثری: -- 20505
٢٠٥٠٥ - حدثنا وكيع نا الاعمش عن ابي وائل عن سلمة بن سبرة عن (سلمان) (١) قال: إذا (زحف) (٢) العبد في سبيل (الله) (٣) وضعت خطاياه على ⦗٣٤⦘ راسه فتحات، كما يتحات عذق النخلة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سليمان).
(٢) في [أ، ب]: (رجف).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) مجهول؛ لجهالة سلمة بن سبرة.
حضرت سلیمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اللہ کے راستے میں چلتا ہے تو اس کے گناہ اس کے سر پر رکھے جاتے ہیں اور پھر اس طرح جھڑ جاتے ہیں جس طرح کھجوروں کا خوشہ جھڑتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20505، ترقيم محمد عوامة 19703)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20505 in Urdu