مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19702 ترقیم الشثری: -- 20504
٢٠٥٠٤ - حدثنا ابو اسامة نا إسماعيل (عن) (١) قيس عن (مدرك) (٢) بن عوف الاحمسي قال: كنت عند عمر إذ جاءه رسول النعمان بن مقرن فساله عمر عن الناس فقال: (اصيب) (٣) فلان وفلان (و) (٤) آخرون لا اعرفهم. فقال عمر: لكن الله يعرفهم، فقال: يا امير المؤمنين (و) (٥) رجل شرى نفسه، فقال مدرك بن عوف: ذلك والله خالي يا امير المؤمنين! (٦) زعم (الناس) (٧) انه (القى) (٨) بيده إلى التهلكة، فقال عمر: كذب اولئك (و) (٩) لكنه ممن اشترى (الآخرة) (١٠) بالدنيا (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بن).
(٢) انظر: العلل للدارقطني ٢/ ٢٠٨.
(٣) في [ز، ك]: (أصبت).
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (و).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [أ، ب]: زيادة (و).
(٧) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: سقطت.
(٨) في [س]: (لُقي).
(٩) سقط من: [س].
(١٠) في [س]: (الآخر).
(١١) صحيح؛ مدرك بن عوف قال ابن حبلة في الثقات ٣/ ٣٨٢: "له صحبة"، وورد الخبر عن شبيل بن عوف كما في علل أحمد ٢/ ٢٦٢، والخبر أخرجه البيهقي ٩/ ٤٥، وأحمد في العلل ٢/ ٢٦٣.
حضرت مدرک بن عوف احمسی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھا کہ نعمان بن مقرن رحمہ اللہ کا قاصد آیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے مجاہدین کی صورت حال پوچھی تو اس نے بتایا کہ فلاں فلاں شخص شہید ہوگئے اور کچھ ایسے لوگ بھی شہید ہوئے جنہیں میں نہیں جانتا۔ اس شخص نے کہا کہ اے امیر المؤمنین! ایک آدمی ایسا بھی تھا جو خود کو موت کے لیے پیش کر رہا تھا۔ اس پر حضرت مدرک بن عوف رحمہ اللہ نے کہا کہ اے امیر المؤمنین! خدا کی قسم وہ میرے ماموں تھے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے خود کو اپنے ہاتھوں ہلاکت میں ڈالا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ لوگ جھوٹ کہتے ہیں یہ ان لوگوں میں سے ہے جنہوں نے دنیا کے بدلے آخرت کو خرید لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20504، ترقيم محمد عوامة 19702)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20504 in Urdu