🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19711 ترقیم الشثری: -- 20513
٢٠٥١٣ - حدثنا يحيى بن آدم عن (قطبة) (١) بن عبد العزيز عن الاعمش عن عدي بن ثابت عن سالم بن ابي الجعد قال: (اريهم) (٢) النبي ﷺ (٣) في النوم فراى (جعفرا) (٤) (ملكا) (٥) ذا جناحين (مضرجا) (٦) (بالدماء) (٧) ، وزيد مقابله على السرير، وابن رواحة جالس معهما (كانهما) (٨) (معرضان) (٩) عنه (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (قطبة).
(٢) في [أ]: (أرثهم)، وفي [ط]: (أرايهم).
(٣) في [س، ط، ك]: ﵇.
(٤) في [س، ط، هـ]: (جعفر).
(٥) في [س]: (المكا).
(٦) في [أ، ب]: (مصرخًا).
(٧) في [س، ط]: (بالدنيا).
(٨) في [أ، ب]: (كأنهم).
(٩) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (معرضين).
(١٠) مرسل؛ سالم تابعي، أخرجه الطبراني (١٤٦٨)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٦١)، وورد متصلًا من حديث أبي اليسر، أخرجه الطبراني ١٩ (٣٧٨)، وابن أبي عاصم في الجهاد (٢١٨)، وابن عساكر ٣٨/ ٢١٥، وابن سعد ٢/ ١٣٠.

حضرت سالم بن ابی جعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ صحابہ کرام خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دکھائے گئے۔ آپ نے دیکھا کہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہایک فرشتے کی صورت میں ہیں اور ان کے پیروں پر خون لگا ہوا ہے۔ حضرت زید رضی اللہ عنہان کے سامنے ایک تخت پر بیٹھے ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ بھی ان کے ساتھ بیٹھے ہیں لیکن ان دونوں حضرات کا رخ حضرت ابن رواحہ رضی اللہ عنہ سے دوسری طرف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20513، ترقيم محمد عوامة 19711)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20513 in Urdu