مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19712 ترقیم الشثری: -- 20514
٢٠٥١٤ - حدثنا مالك بن إسماعيل نا زهير نا داود بن عبد الله الاودي ان وبرة ⦗٣٧⦘ ابا كرز (الحارثي) (١) (حدثه) (٢) (انه) (٣) سمع الربيع بن زيد يقول: (بينما) (٤) رسول الله ﷺ يسير، إذ هو بغلام من قريش شاب معتزل (من) (٥) الطريق (يسير) (٦) فقال رسول الله ﷺ:"اليس ذلك (فلانا؟) (٧) "، قالوا: بلى! قال:"فادعوه"، (قال) (٨) :"ما لك اعتزلت (من) (٩) الطريق؟" قال: (يا) (١٠) رسول (الله) (١١) (١٢) ! (كرهته للغبار) (١٣) قال:"فلا (تعتزله) (١٤) فوالذي نفس محمد بيده إنه (لذريرة) (١٥) الجنة" (١٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحارفي).
(٢) في [ك]: (حدثته).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [س]: (بينهما).
(٥) في [هـ]: (عن).
(٦) في [أ، ب]: (بيسير).
(٧) في [ب، س، ط، هـ]: (فلان).
(٨) في [ز]: (فقال).
(٩) في [هـ]: (عن).
(١٠) سقط من: [س].
(١١) سقط من: [ط].
(١٢) في [هـ]: زيادة ﷺ.
(١٣) في [هـ]: (كرهت الغبار).
(١٤) في [أ، ب]: (تعزله).
(١٥) في [أ، ب]: (كزبوة).
(١٦) مرسل مجهول؛ الربيع بن زيد تابعي، ووبرة مجهول، أخرجه الدولابي ٣/ ٩٣٩، وأبو داود في المراسيل ١/ ٢٣٤، والطبراني (٤٦٠٨)، والنسائي في الكبرى (٨٨١٩)، والمزي ٩/ ٨١.
حضرت ربیع بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چلتے جا رہے تھے کہ قریش کا ایک لڑکا رستے سے ذرا ہٹ کر چل رہا تھا۔ آپ نے اسے دیکھ کر اس کے بارے میں پوچھا کہ کیا یہ فلاں لڑکا نہیں ہے؟ لوگوں نے کہا کہ جی ہاں وہی ہے۔ آپ نے اسے بلا کر اس سے پوچھا کہ تم راستے سے ہٹ کر کیوں چل رہے ہو؟ ا س نے کہا: کہ میں غبار سے بچنا چاہتا ہوں۔ آپ نے فرمایا کہ راستے سے ہٹ کر نہ چلو کیوں کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد 5 کی جان ہے! یہ غبار جنت کی خوشبو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20514، ترقيم محمد عوامة 19712)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20514 in Urdu