🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19731 ترقیم الشثری: -- 20534
٢٠٥٣٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن مسروق قال: سالت ابن مسعود عن هذه الآية: ﴿ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء عند ربهم يرزقون﴾ [آل عمران: ١٦٩] ، فقال: اما إنا قد سالنا عن ذلك (١) : ارواحهم (طير) (٢) خضر تسرح في الجنة في ايها (شاءت) (٣) ، [ثم تاوي إلى قناديل معلقة (بالعرش) (٤) ] (٥) (٦) فبينما هم كذلك (إذ اطلع) (٧) عليهم (ربك) (٨) ⦗٤٣⦘ فقال: سلوني (ما شئتم) (٩) فقالوا: يا ربنا، وماذا نسالك (و) (١٠) نحن نسرح في الجنة في ايها شئنا! قال [: فبينما هم كذلك إذ اطلع عليهم ربهم اطلاعة فقال: سلوني (١١) ما شئتم! فقالوا: يا ربنا (و) (١٢) ماذا نسالك ونحن نسرح في الجنة (في) (١٣) ايها شئنا! قال: فبينما هم كذلك إذ اطلع عليهم (ربهم) (١٤) اطلاعة فقال: سلوني ما شئتم! فقالوا: (يا) (١٥) ربنا (و) (١٦) ماذا نسالك ونحن نسرح في الجنة في ايها شئنا! (قال) (١٧) ] (١٨) : فلما (راوا) (١٩) انهم (لن يتركوا) (٢٠) قالوا: نسالك (ان) (٢١) ترد ارواحنا في اجسادنا (إلى الدنيا) (٢٢) حتى نقتل في سبيلك، (قال) (٢٣) : فلما راى انهم لا يسالون إلا هذا تركهم (٢٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [ب، هـ]: (كطير).
(٣) في [أ، ب]: (شيئًا).
(٤) في [ز]: (العرش).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٦) في [ب]: زيادة (قال).
(٧) في [ز]: (إذ طلع).
(٨) في [ك]: (ربهم)، وبعدها في [هـ]: (اطلاعه).
(٩) في [هـ]: (ماذا شئتم).
(١٠) في [ب]: (أو).
(١١) تكرر في: [جـ].
(١٢) سقط من: [س].
(١٣) سقط من: [جـ].
(١٤) في [جـ]: (ربك).
(١٥) سقط من: [ط].
(١٦) سقط من: [س].
(١٧) سقط من: [جـ].
(١٨) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(١٩) في [جـ]: (رأى).
(٢٠) في [أ، ب، س، ط]: (لا يتركوا)، وفي [هـ]: (لا يتركون من أن يسألوا).
(٢١) سقط من: [ز].
(٢٢) سقط من: [س].
(٢٣) سقط من: [جـ].
(٢٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٨٧)، والترمذي (٣٠١١)، وابن ماجه (٢٨٠١).

حضرت مسروق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے قرآن مجید کی اس آیت کے بارے میں سوال کیا: { وَلاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِینَ قُتِلُوا فِی سَبِیلِ اللہِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْیَائٌ عِنْدَ رَبِّہِمْ یُرْزَقُونَ } انہوں نے فرمایا کہ ہم نے اس بارے میں حضور 5 سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہداء کی روحیں سبز پرندوں کی صورت میں ہوتی ہیں اور جنت میں جہاں چاہتی ہیں سیر کرتی پھرتی ہیں۔ پھر وہ عرش سے لٹکے ہوئے قنادیل پر بیٹھی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے مخاطب ہو کر فرماتا ہے جو تم چاہتے ہو وہ مانگو، وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم آپ سے اور کیا مانگیں ہم جنت میں سیر کر رہے ہیں اس کے علاوہ ہمیں اور کیا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تم مجھ سے جو چاہتے ہو مانگو۔ وہ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم تجھ سے کیا مانگیں، ہم جنت میں سیر و تفریح کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہمیں کس چیز کی خواہش ہوسکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ پھر ان کی طرف متوجہ ہو کر فرمائے گا کہ تم جو چاہتے ہو مجھ سے مانگو۔ وہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب! ہم آپ سے کیا مانگیں، ہم جنت میں جہاں چاہتے ہیں سیر کرتے ہیں ہمیں اور کیا چاہیے، پھر جب وہ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ضرور کچھ دینا چاہتے ہیں تو وہ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ تو ہماری روحوں کو ہمارے جسموں میں واپس لوٹا دے تاکہ ہم جا کر تیرے راستے میں جہاد کریں۔ جب اللہ تعالیٰ دیکھیں گے کہ وہ جنت کی کوئی چیز مانگ ہی نہیں رہے تو اللہ تعالیٰ انہیں ان کے حال میں چھوڑ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20534، ترقيم محمد عوامة 19731)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20534 in Urdu