مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19732 ترقیم الشثری: -- 20535
٢٠٥٣٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن سالم بن ابي الجعد عن شرحبيل بن السمط قال: قلنا لكعب بن مرة: حدثنا يا كعب عن رسول الله ﷺ (واحذر) (١) ! فقال: سمعت رسول الله ﷺ (٢) يقول:"ارموا، من بلغ (العدو) (٣) بسهم (رفعه) (٤) الله به درجة"، فقال له عبد الرحمن (بن ابي النحام) (٥) : يا رسول (الله! و) (٦) ما الدرجة؟ قال:" (اما الدرجة) (٧) اما إنها ليست (بعتبة) (٨) (ابيك) (٩) ولكن ما بين الدرجتين مائة عام"، (١٠) يا كعب! حدثنا عن رسول الله ﷺ (١١) واحذر! (قال) (١٢) : سمعت رسول الله ﷺ (يقول) (١٣) :"من شاب في سبيل الله (شيبة) (١٤) كانت له نورا يوم القيامة، ⦗٤٥⦘ (ومن) (١٥) (رمى) (١٦) بسهم في سبيل الله كان (كمن) (١٧) اعتق رقبة" (١٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فاحذره).
(٢) في [ط]: (صلى اللَّه يقول:).
(٣) في [س]: (الحدو)، وفي [أ، ب]: (الغد).
(٤) في [ك]: (رفع اللَّه).
(٥) في [ط]: (النجام)، وفي [أ، ب]: (النحام)، وفي [هـ]: (بن أم الحكم)، وفي [جـ]: (أم النحام)، والمثبت موافق لما في مسند أحمد وعليه أكثر النسخ، وما في [أ، ب] موافق لما عند ابن حبان والنسائي في الكبرى (٤٣٥٢)، وعمدة القاري ١٤/ ١٨٢، وما في [جـ]: يوافق ما في الإصابة ٤/ ٤٦٣، وأسد الغابة ٣/ ٥١٥.
(٦) سقط من: [س].
(٧) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٨) في [ط]: (بعنة).
(٩) في [هـ]: (أمك).
(١٠) في [هـ]: زيادة (ثم قلنا).
(١١) سقط من: [ك].
(١٢) في [جـ، ز، ك]: (فقال).
(١٣) في [أ، ب، جـ، ز]: (يقول).
(١٤) سقط من: [ك].
(١٥) سقط من: [س].
(١٦) في [ط]: (ومن يرمي).
(١٧) في [أ، ب]: (عمن).
(١٨) منقطع حكمًا؛ سالم بن أبي الجعد مدلس، أخرجه أحمد (١٨٠٦٣)، والنسائي (٦/ ٢٧)، وابن حبان (٤٦١٦)، وأبو داود (٣٩٦٧)، والبيهقي ٩/ ١٦٢، وطرفه عند ابن ماجه (٢٥٢٢)، وابن الأثير في أسد الغابة ٤/ ٤٩٠.
حضرت شرحبیل بن سمط رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اے کعب رضی اللہ عنہ! ہمیں حضور 5 کی بیان کردہ کوئی حدیث سنائیں اور اللہ سے ڈریں! حضرت کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ دشمن پر تیر چلاؤ۔ جس کا تیر دشمن کو لگ گیا اللہ تعالیٰ جنت میں اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتے ہیں۔ حضور 5 کا یہ ارشاد سن کر حضرت عبد الرحمن بن ابی نحام رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یا رسول اللہ! وہ درجہ کتنا ہے! حضور 5 نے فرمایا کہ وہ درجہ تمہارے باپ کی زمین جتنا نہیں بلکہ دو درجوں کے درمیان سو سال کی مسافت کا فاصلہ ہے۔ ہم نے پھر کہا اے کعب رضی اللہ عنہ! حضور 5 کی بیان کردہ کوئی حدیث سنائیں اور اس سے ڈریں۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اللہ کے رسول 5 کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس شخص کے بال اللہ کے راستے میں سفید ہوئے اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا اور جس شخص نے اللہ کے راستہ میں تیر چلایا یہ اس شخص کی طرح ہے جس نے ایک غلام آزاد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20535، ترقيم محمد عوامة 19732)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20535 in Urdu