🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19744 ترقیم الشثری: -- 20547
٢٠٥٤٧ - حدثنا ابو اسامة نا مصعب بن سليم (١) الزهري قال: نا انس بن مالك قال: لما بعث ابو موسى على البصرة، كان ممن بعث معه (البراء، وكان من (وزرائه) ) (٢) (٣) وكان يقول له: (اختر من) (٤) (عملي) (٥) فقال البراء: (ومعطي) (٦) انت (ما) (٧) سالتك؟ قال: نعم! قال: اما إني لا اسالك إمارة مصر ⦗٥٠⦘ ولا (جباية) (٨) ، ولكن اعطني (قوسي) (٩) ( (ورمحي وفرسي) (١٠) وسيفي) (١١) (ودرعي) (١٢) والجهاد في سبيل (الله) (١٣) ، (فبعثه) (١٤) على (جيش) (١٥) (فكان) (١٦) اول من قتل (١٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [س، هـ]: (ورائه).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [جـ]: (اخبر من)، وفي [س، هـ]: (احرس)، وفي [ز، ط]: (احترس).
(٥) في [س، هـ]: (عليّ).
(٦) في [هـ]: (وتعطي)، وفي [جـ]: (ومعي)، وفي [ط]: (معطي).
(٧) في [ب]: (منا).
(٨) في [هـ]: (جبايته).
(٩) في [س]: (قويتي).
(١٠) في [أ، ب، جـ، ك]: تقديم وتأخير (وفرسي ورمحي).
(١١) سقط من: [ز].
(١٢) في [س]: (وذرني).
(١٣) سقط من: [س].
(١٤) في [أ، ب، س، ط، ك]: (وبعثه).
(١٥) في [س، ط]: (حبش)، وسقط من: [ز].
(١٦) في [ط]: (فكا).
(١٧) حسن؛ مصعب بن سليم صدوق.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو بصرہ بھیجا گیا تو ان کے ساتھ جانے والوں میں حضرت براء رحمہ اللہ بھی تھے۔ وہ ان کے نائبین اور وزراء میں سے تھے۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہان سے فرمایا کرتے تھے کہ آپ اپنے لیے کوئی عہدہ منتخب کرلیجئے۔ حضرت براء رحمہ اللہ نے ان سے فرمایا کہ میں جو آپ سے طلب کروں گا آپ مجھے دیں گیْ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جی ہاں! حضرت براء رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں آپ سے مصر اور اس کی نواحی بستیوں کی امارت نہیں مانگتا، بلکہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ آپ مجھے میری کمان، میرا گھوڑا، میرا نیزہ اور میری تلوار دے دیں اور مجھے اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے جانے دیں۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت براء رحمہ اللہ کو ایک لشکر کے ساتھ بھیج دیا۔ وہ اس لشکر کے سب سے پہلے شہید تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20547، ترقيم محمد عوامة 19744)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20547 in Urdu