مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19745 ترقیم الشثری: -- 20548
٢٠٥٤٨ - حدثنا ابو اسامة نا مصعب بن سليم (١) عن انس قال: (تمثل) (٢) (البراء) (٣) (ببيت) (٤) من شعر فقلت له: اي (اخي) (٥) تمثلت ببيت من شعر، لعلك لا تدري لعله آخر شيء تكلمت به؟ قال: لا اموت على فراشي، لقد قتلت من المشركين والمنافقين مائة رجل إلا (رجلا) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن الزهري).
(٢) في [س]: (مثل)، وفي [ك]: (عبد).
(٣) في [ك]: (البر).
(٤) في [ط]: (بيت).
(٥) في [أ]: (خي).
(٦) في [أ، ب، ط، ك]: (رجل).
(٧) حسن؛ مصعب صدوق.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت براء رحمہ اللہ نے ایک شعر گنگنایا۔ میں نے ان سے کہا اے بھائی! آپ شعر گنگنا رہے ہیں، اگر یہ آپ کا آخری کلام ہو اتو کیا بنے گا؟ انہوں نے فرمایا: کہ میں اپنے بستر پر نہیں مروں گا، میں نے ننانوے مشرکوں اور کافروں کو قتل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20548، ترقيم محمد عوامة 19745)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20548 in Urdu