🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19773 ترقیم الشثری: -- 20577
٢٠٥٧٧ - حدثنا يزيد بن هارون انا (حريز) (١) (بن) (٢) عثمان نا ابو منيب (الجرشي) (٣) ان رجلا نزل على تميم وسافر معه فرآه قصر في السفر عما كان عليه في اهله فقال: رحمك الله، اراك قد قصرت عما كنت عليه في اهلك؟ فقال: او لا يكفيني ان (يكون) (٤) لي اجر صائم وقائم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (جرير).
(٢) في [هـ]: (عن).
(٣) في [أ، ب، س]: (الحرشي)، وفي [ز]: (الحرني).
(٤) سقط من: [هـ].

حضرت ابو منیب جرشی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کا مہمان بنا اور ان کے ساتھ اللہ کے راستے میں سفر پر نکلا۔ سفر میں نکل کر اس نے اپنے معمول کی عبادت سے کم عبادت کی۔ حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اللہ تم پر رحم فرمائے! تم نے اپنے معمول سے کم عبادت کیوں کی؟ اس نے کہا: اس لیے کہ اللہ کے راستے میں نکلنے کی وجہ سے مجھے دن کو روزہ رکھنے والوں اور رات کو قیام کرنے والوں کے برابر ثواب مل رہا ہے وہ میرے لیے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20577، ترقيم محمد عوامة 19773)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20577 in Urdu