مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19774 ترقیم الشثری: -- 20578
٢٠٥٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون انا ابو هلال نا محمد بن سيرين قال: غارت (خيل) (١) (للمشركين) (٢) على سرح المدينة فخرج رسول الله ﷺ وجاء ابو قتادة، ⦗٦٤⦘ وقد رجل شعره فقال رسول الله ﷺ:"إني لارى شعرك (حبسك) (٣) ؟" فقال: لآتينك برجل سلم، قال: (و) (٤) كانوا يستحبون ان يوفروا شعورهم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (خل).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (المشركين).
(٣) في [س]: (جهك)، وفي [ب]: (حسبك).
(٤) في [ز]: سقط (و).
(٥) مرسل؛ ابن سيرين تابعي.
حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مشرکین کے گھڑ سواروں نے مدینہ کی چراگاہ پر حملہ کردیا۔ حضور رضی اللہ عنہان کو بھگانے کے لیے روانہ ہوئے۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ تھوڑی دیر بعد آئے انہوں نے بالوں پر کنگھی کی ہوئی تھی۔ حضور رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ شاید تمہارے بالوں نے تمہیں روکے رکھا۔ انہوں نے عرض کیا کہ میں آٔپ کے پاس ایک آدمی قیدی بنا کر لاؤں گا۔ راوی کہتے ہیں کہ وہ لوگ بالوں کو درست رکھنا پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20578، ترقيم محمد عوامة 19774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20578 in Urdu