🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19780 ترقیم الشثری: -- 20584
٢٠٥٨٤ - حدثنا عيسى بن يونس بن ابي إسحاق اخبرني ابي عن رجال من بني سلمة قالوا: لما صرف معاوية عينه التي (تمر) (١) على قبور الشهداء، (فاجريت) (٢) عليهما -يعني (على) (٣) قبر عبد الله بن (عامر) (٤) بن (حرام) (٥) وعلى قبر عمرو ابن (الجموح) (٦) - (فبرز) (٧) قبراهما (فاستصرخ) (٨) عليهما (فاخرجناهما) (٩) (يتثنيان) (١٠) تثنيا كانهما ماتا بالامس، عليهما بردتان قد (غطي) (١١) بهما على ⦗٦٧⦘ (وجهيهما) (١٢) ، وعلى ارجلهما شيء من نبات الارض (١٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بمر)، وفي [أ، ب]: (يمر).
(٢) في [س]: (فأضرت)، وفي [هـ]: (فأضربت).
(٣) في [س]: سقطت.
(٤) في [جـ]: (عمرو).
(٥) في [أ، ب]: (حزام).
(٦) في [ز، ك]: (الجموع).
(٧) في [أ، ب]: (قرار)، وفي [س، هـ]: (فرز).
(٨) في [ط]: (فاستصرفاخ).
(٩) في [س]: (فأخرجنابهما)، وفي [جـ]: (وأخرجلاهما).
(١٠) في [أ، ب، س]: (يتشيان)، وفي [ط]: (تيثينان).
(١١) في [أ، س]: (عطى).
(١٢) في [أ، ب، س]: (وجوههما)، وفي [ط]: (وجهما)، وفي [ب، هـ]: (وجههما).
(١٣) مجهول؛ لإبهام الرجال من بني سلمة.

حضرت اسحاق بنو سلمہ رحمہ اللہ کے کچھ آدمیوں سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں چشمے کا پانی احد کے شہداء کی قبروں کی طرف آگیا۔ اس کی وجہ سے حضرت عبدا للہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کی قبر ظاہر ہوگئی۔ فیصلہ یہ ہوا کہ ان حضرات کی قبروں کو کسی دوسری جگہ منتقل کردیا جائے۔ جب ہم نے ان حضرات کے مبارک جسموں کو قبروں سے نکالا تو وہ اس طرح تازہ تھے جیسے کل ہی ان کا انتقال ہوا ہو۔ ان کے چہرے والے حصوں کو چادر سے اور پاؤں کو اذخر نامی گھاس سے ڈھانپا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20584]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20584، ترقيم محمد عوامة 19780)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20584 in Urdu