🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19781 ترقیم الشثری: -- 20585
٢٠٥٨٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الاسود بن قيس عن (نبيح) (١) عن جابر قال: قال لي (٢) ابي عبد الله: اي بني، لولا نسيات اخلفهن من بعدي من (بنات) (٣) واخوات (لاحببت) (٤) ان اقدمك امامي، ولكن كن في (نظاري) (٥) المدينة قال: فلم البث ان جاءت بهما عمتي قتيلين -يعني اباه وعمه- قد (عرضتهما) (٦) على بعير (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (سح).
(٢) في [س]: زيادة (عبد اللَّه).
(٣) في [س، ط]: (نبات).
(٤) في [س]: (لأجبت).
(٥) أي: مراقبًا للعدو غير مشارك في القتال، وفي [س، ط]: (بطار)، وفي [أ، ب]: (بطاري)، وفي [هـ]: (نظار).
(٦) في [ط]: (عرفتهما).
(٧) صحيح.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ اے میرے بیٹے! اگر مجھے ان بچیوں کی فکر نہ ہوتی تو میں میدان جنگ میں تمہیں اپنے سے پہلے بھیجتا، لیکن ان کی دیکھ بھال کے لیے تم یہاں مدینہ میں رہ جاؤ۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کچھ دنوں بعد میری پھوپھی میرے والد اور میرے چچا کی نعشوں کو ایک اونٹ پر لاد کرلے آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20585، ترقيم محمد عوامة 19781)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20585 in Urdu