مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19782 ترقیم الشثری: -- 20586
٢٠٥٨٦ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير: ﴿ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء عند ربهم يرزقون﴾، قال: لما اصيب حمزة بن عبد المطلب ومصعب بن عمير يوم احد قالوا: ليت إخواننا يعلمون ما اصبنا من الخير، كي يزدادوا (رغبة) (٢) فقال الله: انا ابلغ عنكم فنزلت: ﴿ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء عند ربهم يرزقون (١٦٩) فرحين﴾ إلى ⦗٦٨⦘ قوله: (﴿المؤمنين﴾) (٣) (٤) [آل عمران: ١٦٩ - ١٧٠، ١٧١] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (نا).
(٢) في [س]: (رغبته).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز]: (المحسنين).
(٤) مرسل؛ سعيد بن جابر تابعي.
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت:: ”جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل کر دئیے جائیں انہیں مردہ شمار نہ کرو، وہ زندہ ہیں اور انہیں اللہ کے یہاں رزق دیا جاتا ہے۔“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب غزوہ احد میں حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ اور حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو انہوں نے شہادت کے بعد کہا کہ کاش ہمارے بھائیوں کو اس خیر کا علم ہوجائے جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں ان تک تمہارا یہ پیغام پہنچاتا ہوں۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے { وَلاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِینَ قُتِلُوا فِی سَبِیلِ اللہِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْیَائٌ عِنْدَ رَبِّہِمْ یُرْزَقُونَ فَرِحِینَ } سے لے کر { المؤمنین } (آل عمران: ١٦٩) تک آیت نازل فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20586، ترقيم محمد عوامة 19782)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20586 in Urdu