🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19786 ترقیم الشثری: -- 20590
٢٠٥٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن ابيه (عن جده) (١) (عبد الرحمن) (٢) بن عوف (انه) (٣) اتي بطعام قال شعبة: احسبه كان صائما، ⦗٧٠⦘ (فقال) (٤) عبد الرحمن: قتل حمزة (ولم) (٥) (نجد) (٦) ما (نكفنه) (٧) وهو خير (مني) (٨) ، وقتل مصعب بن عمير وهو خير مني، ولم (نجد) (٩) ما (نكفنه) (١٠) ، (و) (١١) قد اصبنا ما اصبنا، (قال شعبة) (١٢) : (او) (١٣) قال: اعطينا منها (ما اعطينا) (١٤) ثم قال عبد الرحمن: إني لاخشى ان تكون قد عجلت لنا طيباتنا في الدنيا، قال شعبة: واظنه قام (ولم) (١٥) ياكل (١٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز]، وبعدها في [ب، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ، ك].
(٣) في [أ]: (أته).
(٤) في [ز]: (قال).
(٥) في [جـ]: (فلم).
(٦) في [ط]: (تجد).
(٧) في [أ، ب]: (يكفيه)، وفي [س، ط، هـ]: (يكفنه).
(٨) سقط من: [س، ط].
(٩) في [ط]: (تجد).
(١٠) في [أ، ب]: (يكفيه)، وفي [س، ط، هـ]: (يكفنه).
(١١) زيادة (و) في: [جـ، ز، ك].
(١٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: زيادة (قال: شعبه).
(١٣) في [س، ط]: (و).
(١٤) ورد في حاشية: [ك].
(١٥) في [س]: (وثم).
(١٦) صحيح.

حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہایک مرتبہ روزے سے تھے، ان کے پاس کھانا لایا گیا تو انہوں نے فرمایا: کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو ان کو کفنانے کے لیے ہمارے پاس کپڑا نہیں تھا، حالانکہ وہ مجھ سے بہتر تھے۔ حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو ان کو کفنانے کے لیے بھی ہمارے پاس کپڑا نہیں تھا حالانکہ وہ بھی مجھ سے بہتر تھے۔ اب دنیا کا بہت سا مال و متاع ہمارے قبضہ میں آگیا ہے۔ اس کے بعد حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے ڈر ہے کہ ہمیں ہمارا اجر دنیا ہی میں نہ دے دیا گیا ہو۔ حضرت شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں وہ اٹھ گئے اور انہوں نے کھانا نہیں کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20590، ترقيم محمد عوامة 19786)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20590 in Urdu