🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19787 ترقیم الشثری: -- 20591
٢٠٥٩١ - حدثنا وكيع بن الجراح نا كهمس عن سيار بن (منظور) (١) عن ابيه قال: حدثني (ابن) (٢) (عبد الله) (٣) بن سلام قال: تجهزت غازيا فلما وضعت رجلي في رجلي في (الغرز) (٤) قال لي ابي: يا بني اجلس! قلت: الا كان هذا قبل ⦗٧١⦘ ان (اتجهز) (٥) وانفق؟ قال: اردت ان يكتب لي اجر غاز، وإنها كربة تجيء من هاهنا واشار بيده نحو الشام -فإن ادركتها فسوف تراني كيف (افعل) (٦) ، وإن لم ادركها (فعجل) (٧) (إليها) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (منطور).
(٢) سقط من: [س، ط].
(٣) في [هـ]: (لعبد اللَّه).
(٤) في [أ، ب]: (العزر).
(٥) في [س]: (تجهز)، وفي [ط]: (أتجهر).
(٦) سقط من [س].
(٧) في [جـ]: (يعجل).
(٨) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (عليها).
(٩) مجهول؛ لجهالة سيار ووالده.

حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے ایک صاحبزادے فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں جہاد کی تیاری کر کے نکلنے لگا تو میرے والد نے مجھ سے فرمایا: ٹھہر جاؤ اے میرے بیٹے! میں نے کہا آپ مجھے پہلے نہیں روک سکتے تھے جب میں نے تیاری نہیں کی تھی اور اس پر روپے خرچ نہیں کیے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں چاہتا تھا کہ تمہارے لیے مجاہد کا اجر لکھ دیا جائے۔ انہوں نے شام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس طرف سے ایک مصیبت آنے والی ہے اگر میں نے اسے پا لیا تو تم دیکھو گے میں اس میں کیا کرتا ہوں اور اگر میں اسے نہ پاسکا تو تم جھپٹ کر اس کی طرف لپکنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20591، ترقيم محمد عوامة 19787)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20591 in Urdu