🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19813 ترقیم الشثری: -- 20617
٢٠٦١٧ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن موسى بن سعيد عن اشياخه قال: قال ابو موسى: لقد (رايتني) (١) خامس خمسة (او) (٢) سادس ستة ما في يدي ولا رجلي ظفر إلا قد نصل (٣) ، ثم قال: (ما خالف) (٤) إلي ذكر هذا، الله (يحرمني) (٥) بذلك (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (رأتني).
(٢) في [س]: (أور)
(٣) أي: (انخلع).
(٤) في [أ، ب، س]: (ما حالف).
(٥) في [ط]: (يحربني)، وفي [أ، ب، جـ، ك]: (يحيريني)، وفي [س]: (يجزيني).
(٦) مجهول؛ لعدم تعيين أشياخ موسى بن سعيد.

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے خود دیکھا، میں ان پانچ یا چھ آدمیوں میں سے ایک تھا جن کے ہاتھوں اور پاؤں کا ہر ناخن نکل چکا تھا۔ پھر فرمایا کہ نہ جانے میں نے کیوں اس بات کو بیان کردیا میں تو اس کا اجر صرف اللہ سے چاہتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20617، ترقيم محمد عوامة 19813)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20617 in Urdu