مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19814 ترقیم الشثری: -- 20618
٢٠٦١٨ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن عن النبي ﷺ:"ما من احد يموت، له عند الله خير يسره (١) ان يرجع إلى الدنيا ولا ان له مثل (نعيمها) (٢) إلا الشهيد، (فإنه) (٣) مما يرى من الثواب يود انه رجع فقتل" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع، خ]: زيادة (يتمنى).
(٢) في [س، ز]: (نعمها).
(٣) في [س]: (فإنما).
(٤) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سوائے شہید کے کسی کو یہ خصوصیت حاصل نہیں کہ جب اس کی روح نکلتی ہے تو وہ واپس دنیا کی طرف اور دنیا کی نعمتوں کی طرف جانے کی خواہش کرتا ہے اور وہ یہ خواہش اس لیے کرتا ہے کہ وہ جب شہادت کے اجر کو دیکھتا ہے تو خواہش کرتا ہے کہ واپس دنیا میں جائے اور دوبارہ اللہ کے راستے میں شہید ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20618، ترقيم محمد عوامة 19814)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20618 in Urdu