🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19816 ترقیم الشثری: -- 20620
٢٠٦٢٠ - حدثنا بشر (بن) (١) مفضل عن مغيرة عن حبيب قال: سالت سالما عن المبارزة، فاكب (هنيهة) (٢) ثم رفع (راسه) (٣) فقال: ﴿إن الله يحب الذين يقاتلون في سبيله صفا كانهم بنيان مرصوص﴾ [الصف: ٤] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [ك]: (هبهسة)، وفي [س]: (نهينه).
(٣) سقط من: [س].

حضرت مغیرہ بن حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ سے مبارزت کے بارے میں سوال کیا تو تھوڑی دیر انہوں نے سر کو جھکایا پھر اس آیت کی تلاوت کی: بیشک اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو اس کے رستے میں صف بنا کر اس طرح قتال کرتے ہیں جیسے کہ کوئی مضبوط عمارت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20620، ترقيم محمد عوامة 19816)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20620 in Urdu