🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19815 ترقیم الشثری: -- 20619
٢٠٦١٩ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: للشهيد عند الله (ست) (١) خصال: يغفر (الله) (٢) ذنبه عند اول قطرة تصيب الارض من دمه، ويحلى حلة الإيمان، ويزوج (الحور) (٣) العين، ويفتح له باب من الجنة ⦗٨٥⦘ و (يجار) (٤) من عذاب القبر، و (يؤمن) (٥) من (الفزع) (٦) الاكبر (او) (٧) فزع يوم القيامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (سنت).
(٢) في [ز]: (له).
(٣) في [س]: (حور).
(٤) في [س]: (يحار)، وفي [ط، هـ]: (يجاز).
(٥) في [ط]: (يوم من).
(٦) في [س]: (فزع).
(٧) في [أ، ب، ط، هـ]: (و).

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے شہید کو چھ طرح کا اجر ملتا ہے اس کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں۔ B اسے ایمان کا زیور پہنایا جاتا ہے۔ C حورعین سے اس کی شادی کی جاتی ہے۔ D اس کے لیے جنت کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے۔ E قبر کا عذاب اس سے ہٹا لیا جاتا ہے۔ F قیامت کے دن کی سختی سے وہ محفوظ ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20619، ترقيم محمد عوامة 19815)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20619 in Urdu