مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19832 ترقیم الشثری: -- 20636
٢٠٦٣٦ - حدثنا حسين (بن علي) (١) عن زائدة عن منصور عن (شقيق) (٢) عن مسروق قال: ما من حال (احرى) (٣) ان يستجاب للعبد فيه إلا ان يكون في سبيل الله من ان يكون عافرا وجهه ساجدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ز، ك]: (سفيان).
(٣) في [أ، ب]: (أجدى).
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان کے لیے دعا کی قبولیت کا سب سے زیادہ اہم مقام وہ ہوتا ہے جب وہ اللہ کے راستے میں ہو یا جب اس نے اپنے چہرے کو سجدے کی حالت میں مٹی پر رکھا ہوا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20636، ترقيم محمد عوامة 19832)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20636 in Urdu