مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19833 ترقیم الشثری: -- 20637
٢٠٦٣٧ - حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة قال: اسلم الزبير وهو ابن ⦗٩٤⦘ (ست) (١) (عشرة) (٢) سنة ولم يتخلف عن غزوة غزاها رسول الله ﷺ (وقتل) (٣) وهو ابن بضع (و) (٤) ستين سنة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (ستة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (عشر).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [س].
(٥) مرسل؛ هشام تابعي.
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا تو اس وقت ان کی عمر سولہ برس تھی۔ وہ حضور 5 کے ساتھ ہر غزوہ میں شریک رہے اور ساٹھ سال سے کچھ زائد ان کی عمر تھی جب انہیں شہید کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20637، ترقيم محمد عوامة 19833)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20637 in Urdu