مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19835 ترقیم الشثری: -- 20639
٢٠٦٣٩ - حدثنا وكيع نا سفيان عن برد عن مكحول قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله جعل رزق هذه الامة في (سنابك) (١) خيلها وازجة رماحها ما لم يزرعوا فإذا زرعوا (صاروا) (٢) من الناس" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سنانك).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) مرسل؛ مكحول تابعي.
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اس امت کا رزق گھوڑے کے کھروں اور نیزوں کے نیچے رکھ دیا ہے جب تک یہ زراعت نہیں کرتے۔ جب یہ زراعت کریں گے تو عام لوگوں کی طرح ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20639، ترقيم محمد عوامة 19835)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20639 in Urdu