🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19864 ترقیم الشثری: -- 20669
٢٠٦٦٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن واصل بن السائب الرقاشي قال: سالني عطاء بن ابي (رباح) (١) (اي) (٢) دابة عليك مكتوبة؟ قال فقلت: فرس. قال: تلك الغاية القصوى من (الاجر) (٣) ثم ذكر ان (رسول) (٤) الله ﷺ (قال) (٥) :"الا ادلكم على احب عباد الله إلى الله بعد النبيين والصديقين والشهداء قال: عبد مؤمن معتقل رمحه على فرسه يميل به النعاس (يمينا وشمالا) (٦) في سبيل الله، يستغفر الرحمن ويلعن الشيطان قال: و (تفتح) (٧) ابواب السماء فيقول الله (لملائكته) (٨) انظروا إلى عبدي قال: فيستغفرون له قال: ثم قرا: ﴿إن الله اشترى من المؤمنين (انفسهم واموالهم) (٩) بان لهم الجنة يقاتلون في سبيل الله﴾ [التوبة: ١١١] " إلى آخر الآية (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الرباح).
(٢) في [ب، جـ، ز، ك]: (أنى).
(٣) في [س]: (أجر).
(٤) في [س]: (النبي).
(٥) تكرر في: [جـ]، وسقط من: [س].
(٦) في [ز]: (يمين وشمال).
(٧) في [ب]: (يفتح).
(٨) في [س]: (بملائكته)، وفي [ط]: (الملائكة)، وفي [ب]: (ملائكة).
(٩) في [هـ]: (أموالهم وأنفسهم).
(١٠) مرسل ضعيف؛ عطاء تابعي، وواصل ضعيف.

حضرت واصل بن سائب رقاشی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء بن رباح رحمہ اللہ نے مجھ سے سوال کیا کہ کون سی سواری ایسی ہے جس کو رکھنا فرض ہے؟ میں نے عرض کیا: گھوڑا۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ تو انتہائی اجر کی چیز ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں بتاؤں کہ اللہ کے بندوں میں اللہ کے نزدیک انبیائ، صدیقین اور شہداء کے بعد سب سے زیادہ اجر کس کا ہے؟ وہ مومن بندہ جو اللہ کے راستے میں گھوڑے پر سوار اپنے نیزے سے ٹیک لگائے بیٹھا ہے اور نیند کی وجہ سے کبھی دائیں ڈولتا ہے کبھی بائیں۔ وہ رحمن سے مغفرت طلب کرتا ہے اور شیطان پر لعنت کرتا ہے۔ اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فرماتے ہیں کہ میرے بندے کو دیکھو، فرشتے بھی اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔ پھر حضور 5 نے یہ آیت پڑھی:: اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان سے ان کی جانوں اور ان کے مالوں کو اس بات پر خرید لیا ہے کہ ان کے لیے جنت ہے وہ اللہ کے راستے میں قتال کرتے ہیں۔ (التوبہ: ١١١) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20669، ترقيم محمد عوامة 19864)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20669 in Urdu