مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19865 ترقیم الشثری: -- 20670
٢٠٦٧٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث بن سوار عن محمد بن سيرين عن ابي (عبيدة) (١) بن حذيفة قال: كان حذيفة بن اليمان وعبد الله بن ⦗١١٠⦘ مسعود و (ابو) (٢) مسعود الانصاري وابو موسى (الاشعري) (٣) في المسجد فجاء رجل فقال: يا عبد الله بن قيس! فسماه باسمه (فقال: ارايت إن انا اخذت سيفي فجاهدت به) (٤) اريد وجه الله (تعالى) (٥) (فقتلت) (٦) وانا على ذلك، (اين) (٧) انا؟ قال: في الجنة قال حذيفة عند ذلك: استفهم (الرجل) (٨) وافهمه، فليدخلن النار كذا وكذا يصنع ما قال هذا؟ فقال حذيفة: إن اخذت سيفك فجاهدت به (فاصبت) (٩) الحق (فقتلت) (١٠) وانت على ذلك فانت في الجنة ومن اخطا الحق فقتل وهو على ذلك فلم يوفقه الله ولم يسدده دخل (النار) (١١) قال القوم: (صدقت) (١٢) (١٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (عبيد).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (ابن).
(٣) في [ط]: بياض، وفي [س]: (دستري).
(٤) في [جـ]: تكرر ما بين القوسين (مرة واحدة)، مع سقوط (أنا) في التكرار الثاني.
(٥) في [أ، ب]: زيادة (تعالى).
(٦) سقط من [س].
(٧) في [ط]: (ابن).
(٨) سقط من: [أ، س، هـ].
(٩) في [هـ]: (فاصيت).
(١٠) في [س، ط]: (فقلت).
(١١) في [س]: (الجنة).
(١٢) في [جـ]: (صدق).
(١٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت ابو عبیدہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان رضی اللہ عنہ، حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ اور حضرت ا بو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ مسجد میں تھے کہ ایک آدمی آیا اور اس نے کہا: اے عبد اللہ بن قیس رضی اللہ عنہ! اگر میں اپنی تلوار پکڑ کر اللہ کی رضا کے جذبے پر قائم رہتے ہوئے جہاد کروں اور اسی جذبہ پر قتل کردیا جاؤں تو میں کہاں جاؤں گا؟ انہوں نے فرمایا: جنت میں، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس موقع پر فرمایا کہ اس شخص کی بات کو سمجھو اور اسے ٹھیک بات سمجھاؤ، کیونکہ بات کو غلط سمجھنے کی وجہ سے یہ جہنم میں بھی جاسکتا ہے۔ پھر حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر تم نے حق کو درست طریقے سے سمجھا پھر اپنی تلوار لے کر اللہ کے راستے میں شہید ہوگئے تو جنت میں جاؤ گے لیکن اگر کوئی شخص حق کو سمجھنے میں غلطی کرے اور اس کو راہ حق کی ہدایت نہ ملے، اس پر وہ قتل ہوجائے تو وہ جہنم میں جائے گا۔ اس پر سب لوگوں نے کہا کہ آپ ٹھیک کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20670، ترقيم محمد عوامة 19865)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20670 in Urdu